Posts

ایک نہایت ہی خوبصورت واقعہ

 النمل کی 62 نمبر آیت میں ایک بڑی ہی خوبصورت بات لکھی ہے ۔ اور میں آپ کو اس آیت کا مفہوم سنا دیتا ہوں کہ مجبور کہ جب وہ پکارے ، تو کون ہے کہ جو اس کی دعا کو قبول کرتا ہے ؟ کون ہے کہ جو اس کی سختی کو دور کرتا ہے ؟ مفہوم آیت النمل (27:62 اور یہاں سے شروع ہوتا ہے ہمارا ناياب واقعہ ۔ ابن عساكر ، یعنی اس کتاب کے مصنف کے زمانے میں دمشق کے اندر ایک شخص رہا کرتا تھا اور یہ واقعہ دراصل اس شخص کے ساتھ ہی پیش آیا تھا ۔ کہتا ہے کہ میں لوگوں کو اپنے گدھے پر بٹھا کر دمشق سے لے کر زیدانی تک جایا کرتا تھا اور اس سفر سے جو کرایہ مجھے ملتا ، اسی کرائے کے ساتھ ہی میری گزر بسر ہوا کرتی تھی اور ایک دن معمول میں نے ایک شخص کو گدھے پر کرائے کی سواری کے طور پر بٹھا لیا ۔ حسب ہم لوگ سفر کرتے رہے حتیٰ کہ ... ہم ایک ایسے مقام پر پہنچے کہ جہاں راستہ دو حصوں میں بٹ رہا تھا ۔ میں اس راستے پر ہونے لگا جس کے متعلق مجھے علم تھا لیکن اچانک وہ شخص بولا کہ نہیں ! ... اس دوسرے راستے سے چلو ! یہ ہمیں جلدی منزل تک پہنچا  میں نے اسے کہا کہ نہیں ، مجھے یہ پہلا والا راستہ زیادہ معلوم ہے لیکن وہ شخص اصرار کرنے لگا تو ا...

آسمان کو دیکھنے کے لئے کون سا ٹیلیسکوپ چاہیئے دیکھئے مزید جانکاری

 یہ اُس بات پہ ڈپیند کرتا ہے کے آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ مثلاً جوپیٹر پر آۓ طوفان۔۔۔۔۔اور سٹرن کے گِرد گھومتے خوبصورت Rings کو دیکھنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔ایک 10اِنچ reflector کافی ہے& لیکن گہری خُلا یا فر deep sky objects دیکھنے کے لئے آپ کو ۔۔۔ پھر -orion ed-80 کی ضرورت پاسے پڑےگی -

یاجوج ماجوج اور ذوالقرنین کون ہے دیکھئے full details

 میں آپ کو ایک چیز دکھانا چاہتا ہوں ۔ ۔ اور وہ یہ کہ یہ بات آپ کو کہیں سے ملے گی نہیں ۔کیوں کہ اسکو کسی نے کبھی شائع ہی نھیں کیا  یاجوج ماجوج، ایک مشترکہ تخیل کی دیوار کون ہے؟ پچھلے ڈیڑھ ہزار سال سے یہ سوال ... ہر اس شخص کے دل میں ہے ۔ جو سورۃ کہف کے راز جاننا چاہتا ہے ۔ کہ کہاں ہے یأجوج ماجوج کی دیوار ؟ ذوالقرنین کے تین سفر اور ان کی انتہائی دلچسپ داستان - ... ... إن شاء اللہ بہت جلد ... میں آپ کو ایک بار پھر سے أن تمام جگہوں پر لے کر جانے والا ہوں جہاں جہاں ذوالقرنین گئے تھے ۔ اور ان شاء اللہ اس مرتبہ میں آپ کو ... یأجوج اور ماجوج کی دیوار بھی دکھانے والا ہوں ۔ اور ٹرسٹ میکہ اسے دیکھ کر ... آپ حیران رہ جانے والے ہیں :) اس صفحے کے اوپر دیکھیئے کہ کیا لکھا ہوا ہے ۔ "القول على سد اليأجوج و مأجوج" پوری جانکاری جلدد ہی آئےگی  the axiom on the wall of Yajuj &Majuj ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Momin Rohid ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک بڑی ہی پیاری حدیث نبوی جسے سن نے کے بعد ایمان تازہ ہو جائیگا

 ایک دن ایسا آتا ہے ۔۔۔جس دن سواۓ عرش کے۔۔۔اور کوئی سایہ نہیں بچیگا - اور اس دن صرف سات قسم کے لوگ ایسے ہونگے ۔۔۔۔ جنہیں عرش کے سائے میں جگہ نصیب ہوگی ۔۔۔۔۔اُن لوگو میں سے ایک شخص ایسا ہوگا ۔۔۔۔کہ جسکا دل جوانی ہی میں اللہ سے محبت کرتا تھا _ اُن میں سے یک شخص ایسا بھی ہوگا ۔۔۔کہ جب وُہ تنہائی میں اللہ کو یاد کرتا تھا ۔۔۔تو اُسکی آنکھوں سے آنسو نکل آیا کرتا تھا - جب کبھی وہ ملتے تھے ۔۔۔اللہ کے لئے ملتے تھے اور جب کبھی وہ جدا ھوتے تھے ۔۔۔۔اللہ ہی کے لئے جدا ھوتے تھے۔ ۔۔۔بُخاری(۱۴۲۳)۔    ۔۔   کی میں جب کبھی کچھ بهی لکھتا ہوں اللہ کے لیے لکھتا ہُوں امید ہے کہ میرا اور آپکا یہ تعلّق ہمیشہ ایسی ہی رہے ۔۔۔۔Momin Rohid 

سورۃ لقمان کی چھٹی اور ساتویں آیات ... تلاوت کے دوران آپ نے کئی مرتبہ پڑھی ہوں گی ۔

 سورۃ لقمان کی چھٹی اور ساتویں آیات ... تلاوت کے دوران آپ نے کئی مرتبہ پڑھی ہوں گی ۔ ان آیات میں کچھ ایسے لوگوں کا ذکر ہے ... کہ جو اللہ کی راہ سے ہٹانے کے لیے لغو باتوں کا سہارا لیتے ہیں ۔ ان لوگوں جیسے شخص کے سامنے جب اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ تکبر ایسے مونہہ موڑ لیتا ہے ... کہ جیسے اس نے سنا سے نہ ہی ہو اور المطففین کی تیرہویں آیت کے مطابق وہ شخص کہہ دیتا ہے کہ یہ تو بس پہلوں کے افسانے ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ نے بھی یہ آیات ضرور پڑھی ہوں گی . اور پھر ان سے عبرت بھی لی ہو گی ۔ لیکن قرآن پاک کی زبان ... کوئی عام زبان نہیں ہے ۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اس کی آیات ... بڑے بڑے واقعات کی طرف اشارے ہیں ... بس آپ کو اتنا پتہ ہونا چاہیئے ... کہ ان واقعات کو سمجھنا کیسے ہے ۔ جب آپ کے چچا حضرت حمزہ ایمان لے آئے ... تو قریش میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا ۔سرداروں نے کہا کہ اس وقت پورے عرب میں ایک بھی ایسا شخص نہیں ہے کہ جو اپنی قوم کے ساتھ وہ سلوک کرتا ہو جو آپ کر رہے ہیں ۔ آپ ہمارے دینی معاملات آپ ہمارے میں مداخلت کرتے ہیں ... معبودوں کو برا بھلا کہتے ہیں ... اور پھر اس کے بعد الٹا ہمیں...