یاجوج ماجوج اور ذوالقرنین کون ہے دیکھئے full details
میں آپ کو ایک چیز دکھانا چاہتا ہوں ۔
۔
اور وہ یہ کہ یہ بات آپ کو کہیں سے ملے گی نہیں ۔کیوں کہ اسکو کسی نے کبھی شائع ہی نھیں کیا
یاجوج ماجوج، ایک مشترکہ تخیل کی دیوار کون ہے؟
پچھلے ڈیڑھ ہزار سال سے یہ سوال ... ہر اس شخص کے دل میں ہے ۔
جو سورۃ کہف کے راز جاننا چاہتا ہے ۔
کہ کہاں ہے یأجوج ماجوج کی دیوار ؟
ذوالقرنین کے تین سفر اور ان کی انتہائی دلچسپ داستان - ...
... إن شاء اللہ بہت جلد ... میں آپ کو ایک بار پھر سے أن تمام جگہوں پر لے کر جانے والا ہوں
جہاں جہاں ذوالقرنین گئے تھے ۔
اور ان شاء اللہ اس مرتبہ میں آپ کو ...
یأجوج اور ماجوج کی دیوار بھی دکھانے والا ہوں ۔
اور ٹرسٹ میکہ اسے دیکھ کر ... آپ حیران رہ جانے والے ہیں :)
اس صفحے کے اوپر دیکھیئے کہ کیا لکھا ہوا ہے ۔
"القول على سد اليأجوج و مأجوج"
پوری جانکاری جلدد ہی آئےگی
the axiom on the wall of Yajuj &Majuj ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Momin Rohid ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment